قرآن کریم انسائیکلوپیڈیا

عالمی زبانوں میں قرآن کریم کے معانی کے مستند ترجمے وتفاسیر کی فراہمی

 

ترجمے کی لسٹ

متعدد زبانوں میں قرآن کریم کے معانی کے ترجمے براوز کرنے کے ساتھ ساتھ سرچ اور ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں


قرآن کریم کے معانی کا اردو ترجمہ۔ ترجمہ محمد ابراھیم جوناگڑھی نے کیا ہے اور شائع شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے کیا ہے۔ طباعت سنہ 1417ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں
 
 

مکمل ترجمے

قرآن کریم کے معانی کا انگریزی ترجمہ، نسخہ صحیح انٹرنیشنل، ناشر : المنتدی الاسلامی۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا انگریزی ترجمہ۔ ترجمہ تقی الدین ھلالی اور محسن خان نے کیا ہے اور شائع شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے کیا ہے۔ سنہ طباعت 1417 ھ۔۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا انگریزی ترجمہ۔ ترجمہ مرکز رُواد الترجمہ کے تحت ویب سائٹ اسلام ہاؤس www.islamhouse.com کے تعاون سے ہوا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا فرانسیسی ترجمہ۔ ترجمہ ڈاکٹر نبیل رضوان نے اور شائع المنتدی الاسلامی نے کیا ہے۔ سنہ طباعت 2017 ء۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا فرانسیسی ترجمہ۔ ترجمہ محمد حمید اللہ نے کیا ہے اور شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے شائع کیا ہے۔ سنہ طباعت 1432ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا ہسپانوی ترجمہ۔ ترجمہ محمد عیسی قرسیہ نے کیا ہے۔ سنہ طباعت 1433 ھ۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا ہسپانوی ترجمہ۔ ترجمہ المنتدی الاسلامی نے کیا ہے۔ سنہ طباعت 2017ء۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا ہسپانوی ترجمہ۔ لاطینی امریکی نسخہ۔ ترجمہ المنتدی الاسلامی کا ہے۔ سنہ طباعت 2017 ء۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا پرتگیزی ترجمہ۔ ترجمہ حلمی نصر نے کیا ہے اور شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے شائع کیا ہے۔ سنہ طباعت 1432ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا جرمن ترجمہ۔ ترجمہ عبداللہ صامت (فرانک بوبنہام) اور ڈاکٹر ندیم الیاس نے کیا ہے اور شائع شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے کیا ہے۔ سنہ طباعت 1423ھ۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا جرمن ترجمہ۔ ترجمہ ابو رضا محمد بن احمد بن رسول نے کیا ہے۔ سنہ طباعت 2015 ء۔ نوٹ: بعض آیات (جن کی نشان دہی کر دی گئی ہے)کے ترجمہ کی تصحیح مرکز رُواد الترجمہ کی جانب سے کی گئی ہے، ساتھ ہی اظہارِ رائے، تقییم اور مسلسل بہتری کے لیے اصل ترجمہ بھی باقی رکھا گیا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا اطالوی ترجمہ۔ ترجمہ عثمان شریف نے کیا ہے اور شائع مرکز رواد الترجمہ نے 1440ھ میں کیا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا ترکی ترجمہ۔ ترجمہ مرکز رواد الترجمہ کی ایک ٹیم نے ویب سائٹ اسلام ہاؤس www.islamhouse.com کے تعاون سے کیا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا ترکی ترجمہ۔ ترجمہ شعبان بریچ نے کیا ہے۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا ترکی ترجمہ۔ ترجمہ علما کی ایک ٹیم نے کیا ہے اور شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے اسے شائع کیا ہے۔ طباعت سنہ 1422ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا انڈونیشیائی ترجمہ۔ ترجمہ سابق کمپنی کی جانب سے کیا ہے۔ طباعت سنہ 2016 ء۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا انڈونیشیائی ترجمہ۔ ترجمہ ایک معتمد ادارہ من جانب وزارت برائے دینی امور انڈونیشیا نے کیا ہے اور شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے شائع کیا ہے۔ سنہ طباعت 1435ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا انڈونیشیائی ترجمہ، جو وزارت اسلامی امور انڈونیشیا کی جانب سے منظر عام پر آیا ہے۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح عمل میں آ چکی ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا فلیپینو (تگالوگ) ترجمہ۔ ترجمہ مرکز رواد الترجمہ کی ایک ٹیم نے ویب سائٹ اسلام ہاؤس www.islamhouse.com کے تعاون سے کیا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا فارسی ترجمہ۔ ترجمہ مرکز رواد الترجمہ کی ٹیم نے ویب سائٹ اسلام ہاؤس www.islamhouse.com کے تعاون سے کیا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا فارسی ترجمہ۔ ترجمہ ڈاکٹر حسین تاجی کلہ داری نے کیا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا اردو ترجمہ۔ ترجمہ محمد ابراھیم جوناگڑھی نے کیا ہے اور شائع شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے کیا ہے۔ طباعت سنہ 1417ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا جارجیائی ترجمہ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں ترجمے کا عمل جاری ہے۔ اطلاع کی خاطر پانچ پارے پیش خدمت ہیں۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا بنگلہ ترجمہ۔ ترجمہ ڈاکٹر ابو بکر محمد زکریا نے کیا ہے اور شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے شائع کیا ہے۔ سنہ طباعت 1436ھ۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا کردی ترجمہ۔ ترجمہ محمد صالح باموکی نے کیا ہے اور شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے شائع کیا ہے۔ سنہ طباعت 1433ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح عمل میں آ چکی ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا پشتو ترجمہ۔ ترجمہ زکریا عبدالسلام نے اور مراجعہ مفتی عبدالولی خان نے کیا ہے۔ سنہ طباعت 1423ھ۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا بوسنیائی ترجمہ۔ ترجمہ بسیم کورکٹ نے کیا ہے اور شائع شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے کیا ہے۔ طباعت 1412ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کا کام مکمل ہو چکا ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا بوسنیائی ترجمہ۔ ترجمہ محمد میہانوچ نے کیا ہے۔ طباعت سنہ 2013ء۔ مرکز رُواد الترجمہ کی نگرانی میں بعض آیات کے ترجمے کی گئی ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا بوسنیائي ترجمہ۔ ترجمہ مرکز رواد الترجمہ کی ایک ٹیم نے ویب سائٹ اسلام ہاؤس www.islamhouse.com کے تعاون سے کیا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا البانوی ترجمہ۔ ترجمہ حسان ناہی نے کیا ہے اور شائع معہد البانی برائے تہذیب وفکر اسلامی نے کیا ہے۔ طباعت سنہ 2006 ء۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا یوکرینی ترجمہ۔ ترجمہ میخائیلو یعقوبوفچ نے کیا ہے اور شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے شائع کیا ہے۔ سنہ طباعت 1433ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کا عمل پورا ہو چکا ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا چینی ترجمہ۔ ترجمہ محمد مکین نے کیا ہے اور شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے شائع کیا ہے۔ طباعت سنہ 1987ء۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا اویغور ترجمہ۔ ترجمہ شیخ محمد صالح نے کیا ہے اور شائع شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے کیا ہے۔ سنہ طباعت 1416ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا جاپانی ترجمہ۔ ترجمہ رویتشی میٹا نے کیا ہے اور شائع جمعیۃ المسلمین جاپان نے کیا ہے۔ طباعت سنہ 1982ء۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

ترجمة معاني القرآن الكريم إلى اللغة اليابانية، ترجمها سعيد ساتو، طبعة عام 1440هـ. جاري استكمالها.

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا کوریائی ترجمہ۔ ترجمہ حامد چوئی نے کیا ہے اور شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے اسے شائع کیا ہے۔ سنہ طباعت 1422ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

ترجمة معاني القرآن الكريم إلى اللغة الفيتنامية ترجمها فريق مركز رواد الترجمة بالتعاون مع موقع دار الإسلام islamhouse.com.

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا ویتنامی ترجمہ۔ ترجمہ حسن عبدالکریم نے کیا ہے اور شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے شائع کیا ہے۔ سنہ طباعت 1423ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا قازق ترجمہ۔ ترجمہ خلیفہ اَلطائی نے کیا ہے اور شائع شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے کیا ہے۔ طباعت سنہ 1412ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا قازق ترجمہ۔ ترجمہ جمعیت خلیفہ اَلطائی الخیریہ نے کرایا ہے۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا ازبک ترجمہ۔ ترجمہ علاء الدین منصور نے کیا ہے۔ سنہ طباعت 1430ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کا عمل پورا ہو چکا ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا ازبک ترجمہ۔ ترجمہ محمد صادق محمد یوسف نے کیا ہے۔ سنہ طباعت 1430ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کا کام عمل میں آ چکا ہے اور اصل ترجمہ کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا آذربائیجانی ترجمہ۔ ترجمہ علی خان موسایف نے کیا ہے اور شائع شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے کیا ہے۔ سنہ طباعت 1433ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا تاجک ترجمہ۔ ترجمہ مرکز رواد الترجمہ کی ایک ٹیم نے ویب سائٹ اسلام ہاؤس www.islamhouse.com کے تعاون سے کیا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا تاجک ترجمہ۔ ترجمہ خواجہ میروف خواجہ میر نے کیا ہے اور شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے شائع کیا ہے۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کا عمل پورا ہو چکا ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا ہندی ترجمہ۔ ترجمہ مولانا عزیز الحق عمری نے کیا ہے اور شائع شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے کیا ہے۔ طباعت سنہ 1433ھ۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا ملیالم ترجمہ۔ ترجمہ عبدالحمید حیدر مدنی وکنہی محمد نے کیا ہے اور شائع شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے کیا ہے۔ طباعت سنہ 1417ھ۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا گجراتی ترجمہ۔ ترجمہ رابیلا عُمری رئیس مرکز البحوث الاسلامیۃ و التعلیم، نڈیاد گجرات نے کیا ہے اور شائع البر فاؤنڈیشن ممبئی نے، 2017ء میں، کیا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا مراٹھی ترجمہ۔ ترجمہ محمد شفیع انصاری نے اور شائع البر فاؤنڈیشن ممبئی کیا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا تیلگو ترجمہ۔ ترجمہ مولانا عبدالرحیم بن محمد نے کیا ہے اور شائع شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے کیا ہے۔ سنہ طباعت 1434ھ۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا تمل ترجمہ۔ ترجمہ شیخ عبد الحمید باقوی نے کیا ہے اور شاہ فہد قرآن پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے شائع کیا ہے۔ سنہ طباعت 1434ھ۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کا سنہالی ترجمہ۔ ترجمہ مرکز رواد الترجمہ کی اکی ٹیم نے ویب سائٹ اسلام ہاؤس www.islamhouse.com کے تعاون سے کیا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا آسامی ترجمہ۔ ترجمہ شیخ رفیق الاسلام حبیب الرحمن نے سنہ 1438ھ کو کیا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا خمیر ترجمہ۔ اسے جمعیت اسلامی کمیونٹی ڈیولپمنٹ کمبوڈیا نے شائع کیا ہے۔ دوسری طباعت 2012ء۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا نیپالی ترجمہ۔ ترجمہ مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال نے کیا ہے اور شائع شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے کیا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا تھائی ترجمہ۔ ترجمہ جمعیت فارغین جامعات و معاہد تھائی لینڈ سے وابستہ علما کی ایک ٹیم نے کیا ہے اور شائع شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے کیا ہے۔ طباعت سنہ 1422ھ- مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا صومالی ترجمہ۔ ترجمہ شیخ محمد احمد عبدی نے کیا ہے۔ سنہ طباعت 1412ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا سواحلی ترجمہ۔ ترجمہ ڈاکٹر عبد اللہ محمد ابو بکر اور شیخ ناصر خمیس نے کیا ہے اور شائع شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے کیا ہے۔ سنہ طباعت 1435ھ۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا ہاوسا ترجمہ۔ ترجمہ ابوبکر محمود جومی نے کیا ہے اور شائع شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے کیا ہے۔ سنہ طباعت 1434 ھ۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا امہری ترجمہ۔ ترجمہ شیخ محمد صادق و محمد الثانی حبیب نے کیا ہے۔ سنہ طباعت 2011ء۔ مرکز رواد الترجمہ کی نگرانی میں اس کی اصلاح کی گئ ہے اور اصل ترجمے کو اظہار رائے، ترجمے کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے اور خوب سے خوب تر بنانے کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کے مقصد سے پیش کیا جا رہا ہے۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا یوروبا ترجمہ۔ ترجمہ شیخ ابو رحیمہ میکائیل ایکویینی نے کیا ہے۔ طباعت سنہ 1432ھ۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا اورومو ترجمہ۔ ترجمہ غالی ابابور اباگونا نے کیا ہے۔ طباعت سنہ 2009ء۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن کریم کے معانی کا لوگنڈا ترجمہ۔ ترجمہ افریقی ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن کے ذریعہ کیا گیا ہے۔

ترجمہ براوز کریں

قرآن کریم کے معانی کا انکو ترجمہ۔ ترجمہ دیان محمد نے کیا ہے اور شاہ فہد قرآن پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے شائع کیا ہے۔ سنہ طباعت 1419ھ۔

ترجمہ براوز کریں
 
 
 

مختصر تفسیر قرآن کریم

المختصر فی تفسیر القرآن الکریم‘ عربی زبان میں- مرکز تفسیر للدراسات القرآنیۃ کی جانب سے جاری۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

المختصر فی تفسیر القرآن الکریم کا ترکی ترجمہ۔ مرکز تفسیر للدراسات العلمیۃ کی جانب سے جاری۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

المختصر فی تفسیر القرآن الکریم کا فرانسیسی ترجمہ، مرکز تفسیر للدراسات الاسلامیۃ کی جانب سے جاری۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

المختصر فی تفسیر القرآن الکریم کا انڈونیشیائي ترجمہ، مرکز تفسیر للدراسات الاسلامیۃ کی جانب سے جاری۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

المختصر فی تفسیر القرآن الکریم کا ویتنامی ترجمہ، مرکز تفسیر للدراسات الاسلامیۃ کی جانب سے جاری۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

المختصر فی تفسیر القرآن الکریم کا بوسنیائی ترجمہ، مرکز تفسیر للدراسات الاسلامیۃ کی جانب سے جاری۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

المختصر فی تفسیر القرآن الکریم کا اطالوی ترجمہ، مرکز تفسیر للدراسات الاسلامیۃ کی جانب سے جاری۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

المختصر فی تفسیر القرآن الکریم کا فلیپینو (تگالوگ) ترجمہ، مرکز تفسیر للدراسات الاسلامیۃ کی جانب سے جاری۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں

المختصر فی تفسیر القرآن الکریم کا فارسی ترجمہ، مرکز تفسیر للدراسات الاسلامیۃ کی جانب سے جاری۔

ترجمہ براوز کریں - ترجمہ ڈاؤنلوڈ کریں
 
 

عربی تفاسیر

التفسیر المیسر، عربی زبان میں- شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ کی جانب سے جاری۔

تفسیر براوز کریں - تفسیر ڈاؤنلوڈ کریں

الفاظ کے معانی از کتاب السراج فی بیان غریب القرآن

تفسیر براوز کریں - تفسیر ڈاؤنلوڈ کریں
 
 

جن ترجمات پر کام جاری ہے

اللغة الفلبينة - تجالوج
اللغة الفلبينية - تجالوج
اللغة الكردية
لغة الكردية
اللغة القرقيزية
اللغة القرقيزية
اللغة الأوارية
اللغة الأوارية
اللغة التركمانية
اللغة التركمانية

ڈویلپر سروسز

ڈویلپر پر مبنی سروسز کا مقصد قرآن کریم سے متعلق سافٹ وئیرکی ڈیزائنگ میں ڈویلپر کو ضروری مواد فراہم کرنا ہے۔

XML

اکسل فائل میں ترجمے ڈاؤنلوڈ کریں XML

ڈاؤنلوڈ کریں


اکسل فائل میں ترجمے ڈاؤنلوڈ کریں XML

ڈاؤنلوڈ کریں

CSV

اکسل فائل میں ترجمے ڈاؤنلوڈ کریں CSV

ڈاؤنلوڈ کریں


اکسل فائل میں ترجمے ڈاؤنلوڈ کریں CSV

ڈاؤنلوڈ کریں

Excel

اکسل فائل میں ترجمے ڈاؤنلوڈ کریں Excel

ڈاؤنلوڈ کریں


اکسل فائل میں ترجمے ڈاؤنلوڈ کریں Excel

ڈاؤنلوڈ کریں